کالج کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

کالج کے طالبعلم کو  مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کالج کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 97رب کے رہائشی اقبال نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 16 سالہ بیٹا ثاقب گھر سے کالج پڑھنے کیلئے گیا۔

جسے نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر راستے میں سے ہی اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں