قریبی تعلقات میں امانت لیاگیا فرنیچر خورد بر د

قریبی تعلقات میں امانت  لیاگیا فرنیچر خورد بر د

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لیاگیا فرنیچر خورد بر دکرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے بسم اللہ ٹائون کے رہائشی کاشف نے پولیس کو بتایا کہ ملزم جمیل کے پاس اڑھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات بطور امانت رکھوائے گئے ۔

 جو بعد میں ملزم کی جانب سے نہ تو فرنیچر واپس کیا اور نہ ہی اسکے پیسے ادا کئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں