کھلا پٹرول فروخت کرنیوا لا پکڑا گیا

کھلا پٹرول فروخت کرنیوا لا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے۔۔۔

علاقے ڈرائی پورٹ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں