لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑی چوری

لاکھوں روپے مالیت کے  درخت اور لکڑی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑی چوری کرلی گئی۔تھانہ ٹھیکری والا کے۔۔۔

علاقے چک نمبر 273رب کے رہائشی ذوالفقار نامی شہری کے زرعی رقبے سے ملز موں کی جانب سے مختلف اوقات میں لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی اور درخت چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں