ٹریکٹر کی ٹکر سے بجلی کا کھمبا اور ٹرانسفارمر تباہ ہوگیا

ٹریکٹر کی ٹکر سے بجلی کا کھمبا  اور ٹرانسفارمر تباہ ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریکٹر کی ٹکر سے بجلی کا کھمبا اور ٹرانسفارمر تباہ ہوگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے سرگودھا روڈ پر نصب فیسکو کے بجلی کے کھمبے اور ٹرانسفارمر میں اکرام نامی ٹریکٹر ڈرائیور کی جانب سے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹکر مار دی گئی۔ جس سے کھمبا اور ٹرانسفارمر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں