کباڑ کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان چوری کرلیاگیا

کباڑ کی دکان کے تالے توڑ کر  لاکھوں کا سامان چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کباڑ کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں الیاس کی دکان سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں