6منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب ،چرس برآمد

6منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب ،چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 6منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں شہباز سے 25 لیٹر شراب، آکاش سے 18 لیٹر شراب اور ساندل بار پولیس نے ملزم صفدر سے 40 لیٹر شراب ستیانہ پولیس نے ملزم اکرام سے 1280 گرام چرس، سٹی سمندری پولیس نے ملزم دلمیر سے 1350 گرام چرس اور منصورآباد پولیس نے ملزمہ ارشاد فاطمہ سے 1580 گرام شرس برآمد کرلی۔ پولیس نے تمام ملزموں کے خلافمقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں