ملزموں نے خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنادیا

ملزموں نے خاتون کو گھر میں  گھس کر تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے 67 گ ب کی رہائشی زہرہ اپنے گھر میں موجود تھی ۔۔

کہ اس دوران ملزم رمضان اور اسکے دیگر ساتھیوں نے گھر میں گھس کر اسے قابو کرلیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں