الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

 الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے  آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال سے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ تھانہ سول لائنز کے علاقے الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا عدنان مقبول موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندر چلاگیا۔

 اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں