نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو نقدی  اور موبائل سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نقدی اورموبائل سے محروم کردیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ میں عمیر نامی شہری کو نامعلوم نوسرباز روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے۔۔

 اس سے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لیکر دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں