قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی غائب کرلی

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی گاڑی غائب کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی غائبکرلی گئی۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گرائونڈ کے قریب نعمان نامی شہری سے ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات پر لاکھوں مالیت کی گاڑی بطور امانت لی گئی ۔

 جو بعدازاں غائبکرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں