شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے قائم ضلع کچہری میں مقصود نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا۔۔۔

 کہ اسے ملزموں کی جانب سے اغوا کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں