گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،3دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ،3دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے 3 دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے سرگودھا روڈ پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے تین دکانداروں کوحراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں