جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل میں وکلا چیمبرز الاٹمنٹ قرعہ اندازی

 جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل میں وکلا  چیمبرز الاٹمنٹ قرعہ اندازی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )رانا اکرم چیئرمین الاٹمنٹ کمیٹی ممبر پنجاب بار کی زیر نگرانی نئے جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل میں وکلا ء چیمبرز الاٹمنٹ قرعہ اندازی کی گئی ۔

صدر بار میاں توصیف عالم ، جنرل سیکرٹری رائو محسن رشید سمیت تحصیل بھر کے وکلا نے تحصیل پیرمحل کے 227وکلا چیمبرز کے لئے قرعہ اندازی تقریب میں شرکت کی،

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں