دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کرلیا

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کا سامان چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے بھائی والا کے قریب واقع عبدالحنان نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزموں کی جانب سے رات کی تاریکی میں پنکھے ، تاریں، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں