سکول سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

سکول سے لاکھوں روپے  مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں قائم سکول سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں