تعلقات قائم کرنے میں مزاحمت بھابھی کو تشدد کانشانہ بنا دیا

تعلقات قائم کرنے میں مزاحمت  بھابھی کو تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے میں مزاحمت کرنے پر ملزم نے بھابھی کو تشدد کانشانہ بنادیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں نوید احمد نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی کی جانب سے مبینہ طور پر اسکی اہلیہ سے ناجائز تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی گئی ۔جبکہ مزاحمت کرنے پر اسکی اہلیہ کو تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں