اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے جھنگ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں