حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 25 ج ب کے رہائشی سیف اللہ نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزموں  کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں