ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں علی حیدر نامی ملزم کو روک کر چیک کیاگیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں