مہنگا دودھ فروخت کرنے پر مقدمہ

 مہنگا دودھ فروخت کرنے پر مقدمہ

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )مہنگا دودھ فروخت کر نے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔

 ٹوبہ روڈ گوجرہ کا محمد سلیم مہنگے دامو ں دودھ فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ محمد ارشد پرا ئس کنٹرول مجسٹریٹ کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھاپہ مار کر رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ سٹی گوجرہ کو آ گاہ کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں