پیرمحل:شہری گداگروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

پیرمحل:شہری گداگروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

پیرمحل (نمائندہ دنیا) تحصیل وضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انسداد گداگری ایکٹ نہ ہونے سے شہری صحت مند وتوانا پیشہ ور بھکاریوں،نشہ باز گداگروں کے ہاتھوں لٹنے لگے۔

سماجی فلاحی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ مہم چلائی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں