ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 206 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اعجاز نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزا م میں حراست میں لے لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں