شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس  کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 21 گ ب کے رہائشی طارق محمود نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بہو 22 سالہ گلناز اکیلی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں گھس آیا اور اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں