قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی خورد بر د

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی گاڑی خورد بر د

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے عمیر ٹائون میں شہباز نامی شہری کی جانب سے قریبی تعلقات کی بنا پر ملزم کے پاس لاکھوں روپے مالیت کی کار بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں