نجی کمپنی کے انٹرنیٹ تار اور موڈم چوری

نجی کمپنی کے انٹرنیٹ  تار اور موڈم چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی کمپنی کے انٹرنیٹ تار اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ سرگودھا رروڈ کے علاقے گلستان کالونی میں عمران نامی شہری کی لاکھوں روپے مالیت کے تار، موڈم اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں