ریٹائرڈمنٹ کے بعد ملازم نے سرکاری گاڑی خورد برد کر لی

 ریٹائرڈمنٹ کے بعد ملازم نے    سرکاری گاڑی خورد برد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ سے ریٹائرڈمنٹ کے بعد ملازم کی جانب سے سرکاری گاڑی خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زین نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم طارق محمود کی جانب سے محکمہ سے ریٹائرڈمنٹ کے بعد بھی محکمہ کی سرکاری گاڑی واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ جس سے کئی بار گاڑی کا تقاضا کیاگیا لیکن اسکی جانب سے واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں