اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال جاوید کی گریڈ 19 میں ترقی

 اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال  جاوید کی گریڈ 19 میں ترقی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے شعبہ نیفرالوجی میں تعینات اسسٹنٹ پروفیسر کو ایسوسی ایٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سلیکشن بورڈ کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال جاوید کو گریڈ 19 میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ انہیں شعبہ نیفرالوجی میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں