مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اورکراچی انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیو تھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن (کرن) کے درمیان میڈیکل ایجوکیشن اور ریسرچ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اورکراچی انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیو تھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن (کرن) کے درمیان میڈیکل ایجوکیشن اور ریسرچ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں