تعارفی اجلاس کا انعقاد

 تعارفی اجلاس کا انعقاد

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز، محکمہ اطلاعات سندھ، محمد سلیم خان نے اپنے دفتر میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت تعینات ہونے والے انفارمیشن افسران کے لیے تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا۔

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز، محکمہ اطلاعات سندھ، محمد سلیم خان نے اپنے دفتر میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت تعینات ہونے والے انفارمیشن افسران کے لیے تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں