نماز جمعہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

نماز جمعہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شہر سمیت ضلع بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی،نماز زیوں کو تلاشی لے کر واک تھرو گیٹ کے ذریعے اندر داخل ہونے دیا گیا۔ڈی پی او خود نگرانی کرتے رہے ۔

شہر سمیت ضلع بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی،نماز زیوں کو تلاشی لے کر واک تھرو گیٹ کے ذریعے اندر داخل ہونے دیا گیا۔ڈی پی او خود نگرانی کرتے رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں