گیارہواں کانووکیشن آج ہوگا

گیارہواں کانووکیشن آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کا 11واں کانووکیشن ہفتہ(آج)کوایکسپوسینٹر ہال نمبر6 میں ہوگا ۔۔

۔کانووکیشن میں گریجویشن کرنے والے 500سے زائد طلبہ وطالبات میں اسناد تقسیم کی جائیں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں