فیصل آباد میں داخل ہونے والا بارشوں کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا

فیصل آباد میں داخل ہونے والا بارشوں کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد میں داخل ہونے والا بارشوں کا سلسلہ ختم نہ ہوا محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز میں بارش کی پیش گوئی کردی کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی سے متعلق پریشان ہیں ۔

فیصل آبادمیں داخل ہونے والا بارشوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری رہے گا آج اور کل ہلکی بارش اور اتوار کے روز کے موسلا دھار بارش کے امکانات ہیں گندم کی فصل کی کٹائی نہ ہونے سے کاشتکار پریشان ہیں کسانوں کا کہنا ہے کہ موسلا دھار بارش اور جھکڑ چلنے سے فصل کو سب سے زیادہ نقصان ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں