ناجائزاسلحہ کاملزم پکڑاگیا

ناجائزاسلحہ کاملزم پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقہ 68 رب میں پولیس نے مشکوک شخص کو روک کی تلاشی تو ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پرغیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقہ 68 رب میں پولیس نے مشکوک شخص کو روک کی تلاشی تو ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پرغیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں