نوسرباز معمر خاتون سے زیورات اورنقدی لوٹ کر فرار

نوسرباز معمر خاتون سے  زیورات اورنقدی لوٹ کر فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوسربازوں نے معمر خاتون کو طلائی زیورات اور نقدی سے محروم کردیاتھانہ منصور آباد کے۔

 علاقہ 203 رب میں حلیمہ نامی خاتون گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر گئی جہاں سے واپسی پر کار سوار ملزموں نے لفٹ دینے کے بہانے خاتون کو ساتھ بٹھا لیا اور زبردستی طلائی زیورات، نقدی لوٹ کر اسے چوک میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں