درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ پکڑاگیا

 درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

 سی آئی اے اقبال ٹائون ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ قابو کرلیا۔ سب انسپکٹربابر گجر اور اے ایس آئی سہیل ہرل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزموں کو گرفتارکر کے انکے قبضہ سے موٹر سائیکل،پستول، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں