تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے دو افراد زخمی

تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے دو افراد زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔تھانہ سمن آباد کے علاقہ ناولٹی پل کے ۔۔

قریب اویس اپنے رشتہ دار کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ڈمپر نے انہیں ٹکر دے ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں