احاطہ کچہری سے موٹر سائیکل چوری ،ہوائی فائرنگ کاملزم گرفتار

احاطہ کچہری سے موٹر سائیکل  چوری ،ہوائی فائرنگ کاملزم گرفتار

سمندری(نمائندہ دنیا)احاطہ کچہری سے موٹر سائیکل چوری ،فیصل حیات احاطہ کچہری آیااسکی موٹر سائیکل وکیل کے ۔۔

دفتر کے باہر سے چوری ہو گئی جبکہ قاسم روڑ سے تھانہ سٹی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے وسیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں