جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے ۔۔

علاقے چک نمبر 266رب کے رہائشی صادق نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 16 سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں