پرانی دشمنی پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ، دو افراد شدید زخمی

پرانی دشمنی پر دو گروپوں کے  درمیان جھگڑا ، دو افراد شدید زخمی

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ تحصیل شور کوٹ موضع منگھن یاراں والا روڈ پر پرانی دشمنی کی وجہ دو گروپوں کے ۔۔

درمیان جھگڑا ، دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ گندم کی کٹائی پر جھگڑا ہوا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے زخمی ہونے والے 55 سالہ حنیف ولد حق نواز اور 19سالہ زین ولد حنیف کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں