پرکھوئی اڈاکے قریب راہگیر بس کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق

پرکھوئی اڈاکے قریب راہگیر بس  کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ روڈ پرکھوئی اڈاکے قریب مسافر بس نے روڈ کراس کرتے پیدل شخص کو ٹکرماری موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

۔حادثہ میں 83 سالہ سلطان ولد رحمت زخموں کی تاب نہ لا ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو 1122 اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر نے کی کوشش کی لیکن لواحقین نے ہسپتال منتقل کر نے سے منع کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں