7کلبوں کے عہدیداران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنیکی تقریب

7کلبوں کے عہدیداران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنیکی تقریب

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)فیصل آباد ڈسٹرکٹ وڈویژنل ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تحصیل فیصل آباد اور ۔۔

سپورٹس بورڈ پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والے 7 کلبوں کے عہدیداران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب صدر ڈویژنل ریسلنگ ایسوسی ایشن چوہدری ارشد گجر کے ڈیرے پر ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سابقہ وزیر مملکت وایم این اے حاجی اکرم انصاری تھے ۔ اس موقع پر رستم تحصیل سٹی،رستم ڈسٹرکٹ فیصل آباد، رستم فیصل آباد ڈویژن کرانے کا اعلان بھی کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں