اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے۔۔۔

علاقے کینال روڈ عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لیکر اسکے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں