لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نوید چودھری کو ملزم خالد علی کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔

لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نوید چودھری کو ملزم خالد علی کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں