ریڑھیوں سے روڈ بلاک کرنیوالے 4 افراد گرفتار

 ریڑھیوں سے روڈ بلاک کرنیوالے 4 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فروٹ کی ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 4 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے کینال روڈ رفحان ملز چوک میں شوکت، ظفر اور بادشاہ سمیت 4 افراد کی جانب سے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کئے جارہے تھے ۔ جنہیں حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں