شہری کو اغوا کرکے تشدد،ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی

شہری کو اغوا کرکے تشدد،ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے اسکی ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 228گ ب میں اسد اللہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم منظر گجر سمیت دیگر ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا اور اسے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ  سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور اس دوران اس  کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں