پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے ملزم قیصر سے 20 لٹر شراب۔۔۔

 سمن آباد پولیس نے ملزم افضل سے 90 لیٹر شراب، ملزم واجد سے 1800 گرام چرس، ڈجکوٹ پولیس نے ندیم اور نوید سے 115 لٹر شراب، صدر پولیس نے ملزم شوکت سے 12 لٹر شراب اور روشن والا پولیس نے ملزم سوداگر علی سے 40 لٹر شراب برآمد کرلی۔ گرفتار ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں