حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے

حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 190 رب کے۔۔۔

 رہائشی غلام شبیر نے پولیس کو بتایا کہ اسکی حویلی سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں چوری کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں