مدینہ ٹائون سے لاپتہ ہونے والے بزرگ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

مدینہ ٹائون سے لاپتہ ہونے والے  بزرگ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مدینہ ٹائون کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بزرگ شہری کا سراغ نہ لگ سکا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے راہی چوک میں شکیل نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکا بوڑھا والد اسحاق کھانا کھانے کے بعد سیر کرنے کیلئے گھر سے باہر نکلا۔ جسے نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں