ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

ہسپتال دوائی لینے آئے  شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سول لائن کے۔۔۔

 علاقے میں قائم الائیڈہسپتال میں علاج معاملے کیلئے آیا ادریس نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلا گیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم لے نکلے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں